لاہور( شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ اپنی نئی تصاویر کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہیں ۔اشنا شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر نئی تصاویر شیئر کیں ہیں جو ساحل پر لی گئی ہیں، ان تصاویر میں اداکارہ نے مغربی لباس پہنا ہوا ہے جس پر مداح تنقید کر رہے ہیں۔تصاویر سامنے آنے کے بعد ان کے مداحوں نے بھی اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا، شدید تنقید کے بعد اداکارہ کو کمنٹس بھی بند کرنا پڑگئے ۔خیال رہے کہ اس سے قبل اداکارہ اشنا شاہ نے اسی طرز کی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں جس پر مداحوں نے بہت تنقید بھی کی تھی۔
اشنا شاہ بولڈ تصاویر شیئر کرنے پر پھر تنقید کی زد میں
پیر 25 اکتوبر 2021ء
لاہور( شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ اپنی نئی تصاویر کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہیں ۔اشنا شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر نئی تصاویر شیئر کیں ہیں جو ساحل پر لی گئی ہیں، ان تصاویر میں اداکارہ نے مغربی لباس پہنا ہوا ہے جس پر مداح تنقید کر رہے ہیں۔تصاویر سامنے آنے کے بعد ان کے مداحوں نے بھی اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا، شدید تنقید کے بعد اداکارہ کو کمنٹس بھی بند کرنا پڑگئے ۔خیال رہے کہ اس سے قبل اداکارہ اشنا شاہ نے اسی طرز کی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں جس پر مداحوں نے بہت تنقید بھی کی تھی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 25 اکتوبر 2021ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں