لاہور( سپورٹس رپورٹر ) ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر شاداب خان بھی علاج کے لیے انگلینڈ روانہ ہو گئے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق شاداب خان قومی ٹیم کے ہمراہ ہی انگلینڈروانہ ہوئے ۔پی سی بی کے مطابق سپنر میں وائرس کی تشخیص کے بعد علاج کے لیے ڈاکٹر سے وقت لے لیا گیا ہے ۔ جمعرات کو ڈاکٹر پیٹرک کینیڈیشاداب خان کا معائنہ کریں گے ۔واضح رہے کہ ورلڈکپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لگائے گئے ۔