دیر الزور(اے ایف پی )شام میں داعش گروپ میں شمولیت اختیار کرنیوالی برطانوی لڑکی شمائمہ نے بچے کو جنم دے دیا ۔برطانوی لڑکی جو 2015میں شام گئی تھی اس کی اس وقت عمر 15سال تھی شمائمہ نے کہا ہے کہ میں بہت تھک چکی ہوں میرے بچے کے کیمپ میں ہی ہلاکت کا خدشہ ہے اپنے ملک واپس جانا چاہتی ہوں۔