بغداد (این این آئی)عراق کی ایک عدالت نے شام میں گرفتاری کے بعد بغداد کے حوالے کئے گئے چار دہشت گردوں کو سزائے موت دینے کاحکم دیا ہے ۔ ان دہشت گردوں کو شام میں سیرین ڈیموکریٹک فورسزگرفتار کرنے کے بعد ان کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے انہیں عراق کے حوالے کر دیاتھا۔
شام سے عراق کے حوالے کئے گئے 4 دا عشیوں کو سزائے موت
منگل 23 اپریل 2019ء
بغداد (این این آئی)عراق کی ایک عدالت نے شام میں گرفتاری کے بعد بغداد کے حوالے کئے گئے چار دہشت گردوں کو سزائے موت دینے کاحکم دیا ہے ۔ ان دہشت گردوں کو شام میں سیرین ڈیموکریٹک فورسزگرفتار کرنے کے بعد ان کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے انہیں عراق کے حوالے کر دیاتھا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 23 اپریل 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں