اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنی بہن اور ممبر قومی اسمبلی ظہور قریشی کی والدہ جو کینسر کے عارضہ کے سبب لاہور کے مقامی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہیں کی صحت یابی کے لئے دعا کی درخواست کی ہے ۔