منڈی بہاؤالدین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) منڈی بہا ؤالدین کے نواحی علاقہ مرالہ میں بااثر افراد نے اپنی عدالت لگا لی موبائل چوری کے شبہ میں تین نوجوانوں کو چارپائیوں سے باندھ کر الٹا لٹا دیا اور ڈنڈوں سے پیٹتے رہے واقعہ کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، تھانہ سول لائن پولیس نے واقعہ کی ویڈیو سامنے آنے پر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ تاحال کوئی ملزم گرفتار نہ ہوسکے ۔