لاہور(کلچرل رپورٹر)علیزمیڈیا کے سی ای او شہزاد خان کی طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام،میڈیا ،سیاست و شوبز سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔افطار سے قبل گلوکارہ حوریہ خان نے نعت رسول مقبولؐ پیش کی ۔شہزاد خان نے بتایاکہ ہر سال دوستوں کے اعزاز میں افطار ڈنر میں سب مل بیٹھتے ہیں، اس بار بھی ان سب کو اکٹھا کرنے کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام کیا ۔