اسلام آباد ( خصوصی نیوز رپورٹر، وقائع نگار خصوصی ) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے بویامیں دہشتگردوں کی موجودگی خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چرخیل گائوں میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات تھیں،سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 2 دہشت گردمارے گئے ،2جوان بھی شہیدہوگئے ،دہشت گردوں کی فائرنگ سے حوالدار شیرزمان اورسپاہی محمد جواد شہیدہوگئے ۔
شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 اہلکار شہید، 2 دہشتگرد مارے گئے
جمعه 06 دسمبر 2019ء
اسلام آباد ( خصوصی نیوز رپورٹر، وقائع نگار خصوصی ) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے بویامیں دہشتگردوں کی موجودگی خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چرخیل گائوں میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات تھیں،سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 2 دہشت گردمارے گئے ،2جوان بھی شہیدہوگئے ،دہشت گردوں کی فائرنگ سے حوالدار شیرزمان اورسپاہی محمد جواد شہیدہوگئے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 06 دسمبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں