ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہاہے کہ ہمارے گھر کی باتیں گھر کے اندرہونگی،شاہ محمود قریشی سے اختلاف گھر کی بات ہے ،اس پر میڈیا سے کوئی بات نہیں کروں گا، بہت جلد عوام کو ریلیف ملے گا ۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ جادو کی چھڑی کسی کے پاس نہیں ،پچھلی حکومتیں جو حالات چھوڑ کرگئیں ،لاہور ہائیکورٹ سے ہر کسی کو ریلیف مل رہا ہے ،عدالت سے ملنے والا ریلیف حیران کن ہے مگر ججز کے اپنے فیصلے ہیں ، اس پر بات نہیں کرنا چاہتا، تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے بھی قرضے لئے جارہے ہیں ،اپوزیشن جماعتیں اکٹھی ہونے کی کوشش کرتی ہیں، نہیں ہوسکتیں تو پھر کچھ اور سوچتی ہیں، ملتان کو میٹرو پولیٹن شہر کا درجہ دیدیا گیاہے ، گندم خریداری کا ٹارگٹ تیس ہزار ٹن سے بڑھا کر چالیس ہزار ٹن کردیا ہے ،ملک میں کوئی عدم استحکام کی صورتحال نہیں ،فی الحال سابقہ حکومتوں کی وجہ سے بحران میں ہیں۔
شاہ محمود قریشی سے اختلاف گھر کی بات ہے :جہانگیر ترین
هفته 13 اپریل 2019ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 13 اپریل 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں