لاہور(اپنے رپورٹر سے ) پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کارکن شیخ امتیازکو وائس چیئر مین واسا لاہور کی ذمہ داری تفویض کر دی ہے ۔ شیخ امتیاز گزشتہ دس سال سے پی ٹی آئی سے منسلک ہیں اور مختلف تنظیمی عہدوں پر خدمات سر انجام دے چکے ہیں ۔