لاہور(جنرل رپورٹر) شیخ زاید ہسپتال میں سالانہ انٹیسو کورس برائے آرتھوپیڈک آنکالوجی کا انعقادکیا گیا ۔ پروفیسر ڈاکٹر واصف کی سربراہی میں ھڈیوں کے ٹیومرز کی تشخیص اور علاج اور ان میں جدت کے بارے میں کورس منعقد ہوا۔ا س میں پروفیسر جی اے شاہ، پروفیسر ابو بکر ،پروفیسر شفیق ،پروفیسر دلآویز ندیم نے شرکت کی۔