لاہور (کرائم رپورٹر ،) شیرا کوٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 25 سالہ نوجوان کو قتل کردیا اور فرار ہو گئے ، نیو شالیمار کالونی میں قتل ہونے والے کی شناخت حافظ بلال کے نام سے ہوئی، پولیس کے مطابق قتل دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے ، تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔