پشاور(خبرنگار) خیبر پختونخوا میں (ن )لیگ کے سابق صوبائی صدر پیر صابر شاہ کی ’’گو نواز گو‘‘ کے بعد ڈاکٹروں کے احتجاج میں ن لیگ کے رہنما انتخاب چمکنی نے بھی گوعمران گو کے بجائے ’’گونواز گو‘‘ کے نعرے لگا دیئے ، ڈاکٹروں کی صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاج کے دوران جوش خطابت میں اپنے ہی قائد کے خلاف نعرہ بازی شروع کردی ۔ نعرے