اسلام آباد (شوبز ڈیسک) اداکارہ صبا قمر نے اپنے 16سالہ شوبز کیریئر پر مبنی ویڈیو جاری کر دی۔ انہوں نے انسٹاگرام پر وڈیو شیئر کی جس میں ان کے مختلف ڈراموں کے مناظر شامل ہیں، صباء قمر نی2004ء سے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھا اور ان سولہ سال میں انہوں نے بے شمار ڈراموں، فلموں اور ٹی وی شوز کیلئے کام کیا،انہوں نے اداکار عرفان خان کے ساتھ بالی وڈ کی بھی کامیاب فلم کی۔
صباقمرکی 16سالہ کیریئر پر مبنی ویڈیو جاری
منگل 24 مارچ 2020ء
اسلام آباد (شوبز ڈیسک) اداکارہ صبا قمر نے اپنے 16سالہ شوبز کیریئر پر مبنی ویڈیو جاری کر دی۔ انہوں نے انسٹاگرام پر وڈیو شیئر کی جس میں ان کے مختلف ڈراموں کے مناظر شامل ہیں، صباء قمر نی2004ء سے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھا اور ان سولہ سال میں انہوں نے بے شمار ڈراموں، فلموں اور ٹی وی شوز کیلئے کام کیا،انہوں نے اداکار عرفان خان کے ساتھ بالی وڈ کی بھی کامیاب فلم کی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں منگل 24 مارچ 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں