لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف نعت خواں صدارتی ایوارڈ یافتہ تصدق رسول کی حمد اور نعتیہ کلام کی پذیرائی نجی ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا پر ان کی نعتوں کو مقبولیت حاصل ہونے لگی جبکہ جلد نیا ویڈیو کلام بھی تیار کرینگے نعت خواں تصدق رسول نے نائنٹی ٹو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حمد اور نعتیہ کلام کی برکت سے گولڈ میڈل اور دیگر ایوارڈز حاصل کرچکا ہوں مستقبل میں نعت اکیڈیمی بنانا چاہتا ہوں جہاں چھوٹے بچوں کو نعتیہ کلام سیکھانا چاہتا ہوں۔