کراچی (کامرس رپورٹر)کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدرجنید اسماعیل ماکڈا بیرون ملک روانہ ہوگئے ہیں لہذا ان کی غیرموجودگی میں سینئر نائب صدرخرم شہزاد کے سی سی آئی کے قائمقام صدر کے فرائض سرانجام دیں گے ۔