اسلام آباد (92 نیوزرپورٹ) عیدالاضحی جمعہ کو ہونے کا امکان ہے ، صرف ایک سرکاری چھٹی دیئے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ، حکومتی ذرائع کے مطابق ہفتہ اور اتوار ملا کر تین چھٹیاں ہوں گی ، فیصلہ کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کیلئے کیا گیا، غیر ضروری سفر سے روکنے کیلئے اضافی تعطیلات نہیں دی جائیں گی۔