اسلام آباد(این این آئی)سابق صدر آصف زرداری سے انکی صاحبزادی آصفہ بھٹوزرداری نے ڈیڑھ گھنٹہ تک ملاقات کی اور والد سے صحت اور سہولیات کے بارے میں دریافت کیا ۔