لاہور(کامرس رپورٹر) وفاقی حکومت نے جنوری 2019ء میں برآمدی صنعتوں کو دی گئی بجلی کے فکسڈ ریٹ کی سہولت واپس لینے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ وزارت پانی و بجلی نے ایکسپورٹ سیکٹر کیلئے بجلی کے فکسڈ ریٹ کا فیصلہ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ حکومت نے جنوری 2019 میں ایکسپورٹ سیکٹر کیلئے بجلی کے فکسڈ ریٹ کی سہولت دی تھی۔ فکسڈ ریٹ کی سہولت سے ایک سال میں برآمدات میں 36فیصد اضافہ ہوا۔ فکسڈریٹ ختم ہونے سے ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے بجلی کا ٹیرف 20 روپے ہوجائے گا۔ محکمہ فنانس نے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو چارجز میں اضافے کی ہدایت جاری کردی۔وفاقی حکومت کے فیصلے سے ایکسپورٹ سیکٹر تباہ ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا۔
صنعتوں کو فکسڈ ریٹ بجلی کی سہولت واپس لینے کا فیصلہ
جمعرات 16 جنوری 2020ء
لاہور(کامرس رپورٹر) وفاقی حکومت نے جنوری 2019ء میں برآمدی صنعتوں کو دی گئی بجلی کے فکسڈ ریٹ کی سہولت واپس لینے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ وزارت پانی و بجلی نے ایکسپورٹ سیکٹر کیلئے بجلی کے فکسڈ ریٹ کا فیصلہ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ حکومت نے جنوری 2019 میں ایکسپورٹ سیکٹر کیلئے بجلی کے فکسڈ ریٹ کی سہولت دی تھی۔ فکسڈ ریٹ کی سہولت سے ایک سال میں برآمدات میں 36فیصد اضافہ ہوا۔ فکسڈریٹ ختم ہونے سے ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے بجلی کا ٹیرف 20 روپے ہوجائے گا۔ محکمہ فنانس نے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو چارجز میں اضافے کی ہدایت جاری کردی۔وفاقی حکومت کے فیصلے سے ایکسپورٹ سیکٹر تباہ ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 16 جنوری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں