لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے قتل میں ملوث ملزم مرزا امین کی درخواست ضمانت پر سماعت اورملزم کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی جس کے بعدملزم کے ساتھیوں نے اسے فرار کرانے کی کوشش کی،جس پرعدالت عالیہ کی سیکیورٹی نے فوری طور پر ملزم اور اس کے ساتھیوں کو حراست میں لیتے ہوئے انہیں پولیس کی تحویل میں دے دیا۔