لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے تحریک لبیک پاکستان کے رہنما پیر افضل قادری کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت اورپراسیکیوشن کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔جسٹس چوہدری مشتاق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے پیر افضل قادری کی درخواست پر سماعت کی ۔