کوئٹہ(این این آئی) حکومت بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے میرظہوراحمد بلیدی سے وزرات اطلاعات کا قلمدان واپس لے لیا۔