دوحہ( آن لائن )میرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الا ثانی نے کہا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل کو راہ راست پر لانے میں کوئی اقدام نہیں اٹھا رہی ۔ان خیالات کا اظہار امیرِ قطر نے اقوام متحدہ کی 75 ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ویڈیو کانفرس کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کیا۔