اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) معاون خصوصی ڈاکٹرشہبازگل نے نفیسہ شاہ کے بیان پرردعمل میں کہا ہے کیانیب نے پارک لین کی جائیدادگن پوائنٹ پرزرداری کے نام کی ہے ، آپ عدالت میں منی ٹریل دیں اورسازش ناکام بنا دیں۔ سازش،سازش کا کھیل اب پراناہوچکا ہے ۔جن کے پاس لوٹے مال کاحساب نہیں وہ سازش کاراگ الاپتے ہیں۔
عدالت میں منی ٹریل دیکر سازش ناکام بنادیں:شہبازگل
منگل 11 اگست 2020ء
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) معاون خصوصی ڈاکٹرشہبازگل نے نفیسہ شاہ کے بیان پرردعمل میں کہا ہے کیانیب نے پارک لین کی جائیدادگن پوائنٹ پرزرداری کے نام کی ہے ، آپ عدالت میں منی ٹریل دیں اورسازش ناکام بنا دیں۔ سازش،سازش کا کھیل اب پراناہوچکا ہے ۔جن کے پاس لوٹے مال کاحساب نہیں وہ سازش کاراگ الاپتے ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 11 اگست 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں