لاہور (کلچرل رپورٹر) سینئر اداکار عدنان جیلانی اور احسن خان کے نئے کمرشل نجی ٹی وی چینلز سے آن ائیر ہو گئے ۔سینئر عدنان صدیقی اور احسن خان نے دو مختلف کمپنیوں کیلئے الگ الگ کمرشلز ریکارڈ کرائے ہیں جنہیں اب آن آئیر کر دیا گیا ہے ۔ احسن خان کے مختلف کمرشل آن ائیر جبکہ عدنان صدیقی نے طویل وقفے کے بعد کسی ٹی وی کمرشل میں حصہ لیا ہے۔