اسلام آباد (شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ عروہ حسین نے برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔ عروہ حسین جو کہ اداکارہ ہونے کے ساتھ بہترین ماڈلنگ بھی ہیں، نے حال ہی میں ڈیزائنر سائرہ رضوان کی نئی برائیڈل کولیکشن ’’نقش‘‘ کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا ہے جس کی تصاویر انھوں نے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہیں۔واضح رہے کہ اداکارہ عروہ حسین نے اپنی بہن و اداکارہ ماورہ حسین کے ساتھ مل کراپنا کپڑوں کا برانڈ’’یو ایکس ایم‘‘ بھی متعارف کروایا ہے ۔
عروہ حسین کا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل
بدھ 21 اگست 2019ء
اسلام آباد (شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ عروہ حسین نے برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔ عروہ حسین جو کہ اداکارہ ہونے کے ساتھ بہترین ماڈلنگ بھی ہیں، نے حال ہی میں ڈیزائنر سائرہ رضوان کی نئی برائیڈل کولیکشن ’’نقش‘‘ کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا ہے جس کی تصاویر انھوں نے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہیں۔واضح رہے کہ اداکارہ عروہ حسین نے اپنی بہن و اداکارہ ماورہ حسین کے ساتھ مل کراپنا کپڑوں کا برانڈ’’یو ایکس ایم‘‘ بھی متعارف کروایا ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 21 اگست 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں