ملتان( پ ر) صوبائی وزارت اوقاف و مذہبی امور نے جماعت اہل سنت کے صوبائی ناظم اعلی اور خطیب علامہ فاروق خان سعیدی کو اتحاد بین المسلمین پنجاب کا رکن نامزد کردیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، صوبائی وزیر انرجی ڈاکٹر اختر ملک، صوبائی مشیر وزیر اعلی پنجاب حاجی جاوید اختر انصاری، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات ندیم قریشی، جماعت اہل سنت کے رہنماؤں علامہ سید رمضان شاہ فیضی، سعید احمد فاروقی، قاری خادم حسین سعیدی، قاضی بشیر گولڑوی، قاری فیض بخش رضوی اور ڈاکٹر صدیق خان قادری نے نامزدگی پر علامہ فاروق سعیدی کو مبارکباد دی۔
علامہ فاروق سعیدی اتحاد بین المسلمین کمیٹی پنجاب کے رکن نامزد
بدھ 04 دسمبر 2019ء
ملتان( پ ر) صوبائی وزارت اوقاف و مذہبی امور نے جماعت اہل سنت کے صوبائی ناظم اعلی اور خطیب علامہ فاروق خان سعیدی کو اتحاد بین المسلمین پنجاب کا رکن نامزد کردیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، صوبائی وزیر انرجی ڈاکٹر اختر ملک، صوبائی مشیر وزیر اعلی پنجاب حاجی جاوید اختر انصاری، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات ندیم قریشی، جماعت اہل سنت کے رہنماؤں علامہ سید رمضان شاہ فیضی، سعید احمد فاروقی، قاری خادم حسین سعیدی، قاضی بشیر گولڑوی، قاری فیض بخش رضوی اور ڈاکٹر صدیق خان قادری نے نامزدگی پر علامہ فاروق سعیدی کو مبارکباد دی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 04 دسمبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں