کراچی( شوبز ڈیسک) معروف گلوکار علی ظفر نے کمسن عروج فاطمہ کی خواہش پوری کردی ۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی ہونہار گلوکارہ عروج فاطمہ نے علی ظفر کے ساتھ گانا گانے کی فرمائش کی تھی جس کو پورا کرتے ہوئے علی ظفر نے عروج کے ساتھ بلوچی کلاسکی گیت’ ’لیلیٰ او لیلیٰ‘‘ کی ویڈیو ریلیز کردی۔ لائٹ اینگل پروڈکشن کے بینر تلے بنی 2 منٹ 53 سیکنڈ پرمشتمل اس ویڈیو کو 17گھنٹوں میں 87 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔ گانے کے ریلیز ہونے کے بعد عروج فاطمہ نے علی ظفر کو آئیڈیل قرار دیا اور ساتھ ہی شکریہ بھی ادا کیا۔ علی ظفر نے بھی اپنے ٹوئٹ میں عروج فاطمہ کو متعارف کرواتے ہوئے گانا شیئر کیا۔
علی ظفر نے کمسن گلوکارہ کی خواہش پوری کردی
اتوار 13 اکتوبر 2019ء
کراچی( شوبز ڈیسک) معروف گلوکار علی ظفر نے کمسن عروج فاطمہ کی خواہش پوری کردی ۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی ہونہار گلوکارہ عروج فاطمہ نے علی ظفر کے ساتھ گانا گانے کی فرمائش کی تھی جس کو پورا کرتے ہوئے علی ظفر نے عروج کے ساتھ بلوچی کلاسکی گیت’ ’لیلیٰ او لیلیٰ‘‘ کی ویڈیو ریلیز کردی۔ لائٹ اینگل پروڈکشن کے بینر تلے بنی 2 منٹ 53 سیکنڈ پرمشتمل اس ویڈیو کو 17گھنٹوں میں 87 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔ گانے کے ریلیز ہونے کے بعد عروج فاطمہ نے علی ظفر کو آئیڈیل قرار دیا اور ساتھ ہی شکریہ بھی ادا کیا۔ علی ظفر نے بھی اپنے ٹوئٹ میں عروج فاطمہ کو متعارف کرواتے ہوئے گانا شیئر کیا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 13 اکتوبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں