حب (آن لائن) وزیراعظم عمران خان21اکتوبر کو ایک روزہ دورے پر حب جائیں گے اور کنڈ میں 1320 میگا واٹ کے کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے ، پاور پلانٹ سی پیک منصوبے کا حصہ ہے ۔ حبکو ذرائع کے مطابق تقریب کی تمام تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔ عمران خان؍ حب