کراچی(سٹاف رپورٹر، 92نیوز رپورٹ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹونے وزیراعظم عمران خان کی تقریر پرردعمل دیتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ نہ لبرل ہوں، نہ کرپٹ ہوں اور نہ منافق ہوں،میں ترقی پسند اور نظریاتی ہوں، ایک سال سے سیاست میں ہوں،تم 70سال کے بوڑھے ہو اور 20سال سے سلیکٹڈ سیاست کرتے آرہے ہو،اگر عمران کی کوئی پہچان ہے تو یوٹرن، منافقت اور کٹھ پتلی ہے ۔علاوہ ازیں ایک بیان میں بلاول نے دریائے ستلج میں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں ہلاکتوں پر اظہارِ افسوس کیا ہے ۔
عمران کی کوئی پہچان ہے تو یوٹرن اور منافقت:بلاول
منگل 19 نومبر 2019ء
کراچی(سٹاف رپورٹر، 92نیوز رپورٹ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹونے وزیراعظم عمران خان کی تقریر پرردعمل دیتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ نہ لبرل ہوں، نہ کرپٹ ہوں اور نہ منافق ہوں،میں ترقی پسند اور نظریاتی ہوں، ایک سال سے سیاست میں ہوں،تم 70سال کے بوڑھے ہو اور 20سال سے سلیکٹڈ سیاست کرتے آرہے ہو،اگر عمران کی کوئی پہچان ہے تو یوٹرن، منافقت اور کٹھ پتلی ہے ۔علاوہ ازیں ایک بیان میں بلاول نے دریائے ستلج میں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں ہلاکتوں پر اظہارِ افسوس کیا ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 19 نومبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں