اہور(اپنے رپورٹر سے )میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور نے مون سون پلان پر عمل درآمد شروع کردیا۔ اس مد میں نو زونز میں فوکل پرسنز نامزد کیے گئے ہیں جو بارش کے دوران واسا کی معاونت کریں گے اور انہیں مشینری بھی فراہم کریں گے ۔