لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ و ماڈل عنایہ شاہ کے جم ’’لیول اپ فٹنس کلب‘‘ کا افتتاح آج کیا جائیگا۔ ایک ملاقات کے دوران عنایہ شاہ نے بتایاکہ اپنے اس فٹنس کلب میں خواتین اور مردوں دونوں کے لیئے الگ الگ جم کی سہولیات میسرہوں گی۔ایک سوال کے جواب میں عنایہ شاہ نے بتایاکہ اس فٹنس کلب کا افتتاح پیراگون سٹی برکی روڈ پر کیا جارہاہے۔