لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) ضلعی انتظامیہ کا غیر قانونی ایل پی جی شاپس کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہیں ۔07 شاپس کو سیل کر دیا گیااور11 سلنڈروں کو ضبط کر لیا گیااور11 الیکٹرک سکیل کو قبضے میں لے لیا گیا۔اے سی رائیونڈ نے کہا کہ ذمہ داروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ اسی طرح03 ایل پی جی یونٹس کو ضبط کر لیا گیا اور شاپس کو سیل کر دیا گیااور02 غیر قانونی منی پٹرول پمپس کو بھی سیل کیا گیا۔