لاہور(کلچرل رپورٹر)پروڈیوسر عمارہ حکمت کی طرف سے اپنی فلم ’’ دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کو عیدالفطر پر ریلیز کرنے کے اعلان نے پروڈیوسرز کو پریشانی میں بھی مبتلا کردیا ہے ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ تین پروڈیوسرز نے اپنی فلمیں عید دنگل سے باہر کر لی ہیں جن کی ریلیز بارے فی الحال کچھ بھی حتمی طور پر نہیں کہا جاسکتا۔