کراچی (کلچرل رپورٹر) عید کے ساتھ ہی شوبز انڈسٹری میں شادی اور منگنی کا سلسلہ چل پڑا، اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی منگنی کے بعد فیشن ماڈل ثنا سرفراز کی بھی شادی ہوگئی۔ عید کے دوسرے روز ہونے والی شادی کی تصویر کو انہوں نے ایک دن بعد سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔ ثنا سرفراز نے رواں برس اپریل میں دبئی میں مقیم امین قریشی سے منگنی کی تھی جو کہ انتہائی سادگی سے سرانجام پائی گئی ۔ منگنی کی بھی تصاویر سوشل میڈیا پر ماڈل ثنا سرفراز سے شیئر کی تھی ۔ ثناء سرفراز کے شوہر دبئی میں سول ایوی ایشن کے شعبے سے منسلک ہیں ۔ ذرائع کے مطابق ماڈل ثنا سرفراز کی شادی منگنی کی طرح انتہائی سادگی سے ہوئی ۔
فیشن ماڈل ثناسرفراز نے بھی شادی کرلی
اتوار 09 جون 2019ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 09 جون 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں