کراچی (سپورٹس ڈیسک) ویلٹری بوٹاس نے 2021 کیلئے مرسڈیز سے ایک نیا معاہدہ کرلیا ہے ۔ فن لینڈ کے دی فن کے نام سے 30 سالہ ڈرائیور لوئس ہیملٹن کے ساتھ شراکت کے خواہاں تھے تاہم چھ مرتبہ کے عالمی چیمپئن نے ابھی تک ٹیم کے ساتھ کسی نئے معاہدے پر اتفاق نہیں کیا۔ برطانوی جی پی کے اختتامی مراحل میں ایک پنکچر کے بعد بولٹاس چیمپئن شپ میں ہیملٹن سے وہ پیچھے رہ گئے تھے ۔