رفح(این این آئی)مصری حکام نے فلسطین کی بین الاقوامی گذرگاہ 'رفح' کو تین کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری حکام نے فلسطین کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح کو تین کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔مصری حکام کی طرف سے کہا گیا ہے کہ رفح گذرگاہ منگل تک دو طرفہ آمدورفت کیلئے بند ہوگی۔دوسری جانب فلسطینی وزارت داخلہ اور قومی سلامتی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ مصری حکام نے انہیں مطلع کیا ہے کہ رفح گذرگاہ آئندہ تین روز بند رہے گی۔