پیرس( آن لائن )فرانس میں 13 نومبر کو 2015 ئمیں کئے گئے دہشت گردانہ حملوں کی چوتھی برسی منائی گئی۔ ان حملوں میں 131 افراد مختلف مقامات پر کئے جانے والے حملوں میں مارے گئے تھے ۔ یہ حملے نیشنل سٹیڈیم، باٹاکلاں کنسرٹ ہال اور مختلف شراب خانوں پر کئے گئے تھے ۔ ان حملوں میں ملوث داعش کے وہ سرگرم کارکن تھے جو فرانسیسی شہری تھے ۔