لاہور کلچرل رپورٹر معروف اداکارہ فریحہ الطاف کا فرنٹ لائن ہیروز کی پذیرائی کے لئے انوکھا اقدام فیشن آئیکون فریحہ الطاف کا ویڈیو پیغام جس ان کا کہنا ہے کہ ملک کے نامور فیشن ڈیزائنرز اس شو کا حصہ بنیں گے شو کے ذریعے کوورنا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز نرسز سکیورٹی اداروں کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔ اداکارہ ورچیول ریالٹی شو منعقد کرینگی شو میں 16 سے بیس معروف ڈیزائنرز حصہ لینگے ۔