کراچی (رپورٹ عمران شیخ) فیشن انڈسٹری بے لگام، اسلامی مقدس رات "شب برات" کے موقع پر کراچی میں رنگا رنگ فیشن شو جاری رہا، فیشن ماڈلز اور اداکارائیں فیشن ڈیزائنرز کے ملبوسات پر کیٹ واک کرتی رہی۔تفصیلات کے مطابق شب برات کی مقدس رات کو نجی ٹی وی کے زیر اہتمام ہونے والے فیشن ویک میں نیم عریاں ملبوسات زیب تن کرکے ماڈلز کی کیٹ پر شدید تنقید کی جارہی ہے ۔