لاہور(خبرنگارخصوصی) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے انتخابات برائے سال 2019-20 کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی گزشتہ روز آخری تاریخ تھی،آواز گروپ کی جانب سے کارپوریٹ اور ایسوسی ایشن کلاس کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے ،آزاد گروپ کے مقابلے میں کسی بھی گروپ یا انفرادی طور پر ممبر نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے ،کارپوریٹ کلاس میں شیخ محمد خالد، شاہد اسحاق، ملک شاہد رمضان اور عثمان محمود نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ،ایسوسی ایٹ کلاس کے لئے میاں نسیم حسن، سیٹھ محمد اسلم، شہباز محمود اور عثمان مقبول راجپوت نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ،آواز گروپ کے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل چودھری نذیر کو جمع کروائے ،الیکشن کمیشن کے چئیرمین رضا عباس، ممبران چودھری عالمگیر اور میاں شہزاد بھی اس موقع پر موجود تھے ۔
فلور ملز ایسوسی ایشن انتخابات،کاغذات جمع کرانے کی تاریخ ختم
جمعرات 22 اگست 2019ء
لاہور(خبرنگارخصوصی) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے انتخابات برائے سال 2019-20 کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی گزشتہ روز آخری تاریخ تھی،آواز گروپ کی جانب سے کارپوریٹ اور ایسوسی ایشن کلاس کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے ،آزاد گروپ کے مقابلے میں کسی بھی گروپ یا انفرادی طور پر ممبر نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے ،کارپوریٹ کلاس میں شیخ محمد خالد، شاہد اسحاق، ملک شاہد رمضان اور عثمان محمود نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ،ایسوسی ایٹ کلاس کے لئے میاں نسیم حسن، سیٹھ محمد اسلم، شہباز محمود اور عثمان مقبول راجپوت نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ،آواز گروپ کے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل چودھری نذیر کو جمع کروائے ،الیکشن کمیشن کے چئیرمین رضا عباس، ممبران چودھری عالمگیر اور میاں شہزاد بھی اس موقع پر موجود تھے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 22 اگست 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں