واشنگٹن(نیٹ نیوز) فیس بک نے ایک نئی عالمی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرا دی ۔ فیس بک کے منیجر ڈیوڈ مارکوس کے مطابق لِبرا نامی اس ڈیجیٹل کرنسی کی بنیاد بھی کرپٹو کرنسی بِٹ کوئن کی طرح بلاک چین ٹیکنالوجی پر رکھی گئی ہے۔