لاہور(کلچرل رپورٹر)فیشن برانڈ’’پلکاری‘‘ کی نئی کلیکشن مارکیٹ میں متعارف کرا دی گئی ہے جس کی پرموشن کے لئے محسن خاور نے ماڈل مہرالنسا اور سبیکا امام کے ساتھ شوٹ کیا ۔دونوں ماڈلز ان دنوں فیشن انڈسٹری کی معروف برانڈز کی ماڈلنگ میں مصروف ہیں جبکہ اداکارہ سبیکا امام ایک فلم میں کام کرچکی ہے جبکہ ان کو مزید فلموں میں کام کی آفرز مل رہی ہیں۔