فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) سنٹرل جیل فیصل آباد میں کمسن بچی کو اغوا وزیادتی کے بعد قتل کر نے والے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے ۔ ٹھیکریوالہ کے علاقہ میں 2006ء میں مجرم ذوالفقار نے حبیب کی بیٹی کو قتل کیا تھا۔