فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے نواں لاہورمیں بڈھ پل چیک پوسٹ پر کارروائی کرکے خود کو ایڈیشنل آئی جی کا بھتیجاظاہرکرنے والاملزم ڈرائیورسمیت گرفتارکرلیا،پولیس کے مطابق ملزم ابوبکرکی گاڑی سے بندوق برآمد ہوئی،سبزنمبرپلیٹ بھی لگا رکھی تھی۔