فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) فیصل آباد میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن میں بھیڑ کے باعث دم گھٹنے سے ایک کا رکن جاں بحق ہو گیاہے ۔گزشتہ روز آ باد ی وزیر خان والی میں کنونشن جاری تھا کہ بھیڑ کے باعث جڑانوالہ کا نعیم دم گھٹنے سے بیہوش ہو گیا، اسے جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑگیا۔
فیصل آباد:پیپلزپارٹی کے ورکرز کنونشن میں کارکن دم گھٹنے سے جاں بحق
هفته 13 جولائی 2019ء
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) فیصل آباد میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن میں بھیڑ کے باعث دم گھٹنے سے ایک کا رکن جاں بحق ہو گیاہے ۔گزشتہ روز آ باد ی وزیر خان والی میں کنونشن جاری تھا کہ بھیڑ کے باعث جڑانوالہ کا نعیم دم گھٹنے سے بیہوش ہو گیا، اسے جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑگیا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 13 جولائی 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں