اسلام آباد(نیٹ نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری پر حملے کے بعد ان کیلئے تحریک انصاف کے رہنما و وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے سپیشل گانا پیش کیا ہے ۔ فیصل واوڈا نے ٹویٹ میں مزاحیہ ویڈیو شیئر کی جس میں ایک زخمی شخص کی حالت دکھائی گئی تھی جس پر ایک گانا بھی لگا ہوا تھا۔فیصل واوڈا نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ نیک خواشہات اور جلد صحت یابی کیساتھ یہ طلال چودھری کیلئے ۔
فیصل واوڈا کا طلال چودھری کیلئے سپیشل گانا
پیر 28 ستمبر 2020ء
اسلام آباد(نیٹ نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری پر حملے کے بعد ان کیلئے تحریک انصاف کے رہنما و وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے سپیشل گانا پیش کیا ہے ۔ فیصل واوڈا نے ٹویٹ میں مزاحیہ ویڈیو شیئر کی جس میں ایک زخمی شخص کی حالت دکھائی گئی تھی جس پر ایک گانا بھی لگا ہوا تھا۔فیصل واوڈا نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ نیک خواشہات اور جلد صحت یابی کیساتھ یہ طلال چودھری کیلئے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 28 ستمبر 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں