اسلام آباد(نیٹ نیوز)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی نا اہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی،الیکشن کمیشن درخواست پر سماعت3 فروری کو کرے گا،اس حوالے سے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے ۔درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ فیصل واوڈا کو الیکشن کمیشن میں جعلی حلف نامہ جمع کرانے پر نااہل کیا جائے ۔