پھول نگر (نامہ نگار)پاکستان کے قومی کرکٹر فہیم اشرف خاں کی دادی جان اورقانون دان حاجی رانا محمد اشرف ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں ۔مرحومہ کی نماز جنازہ شیر پور روڈ کے مرکزی قبرستان میں ادا کی گئی نمازہ جنازہ میں ہر طبقہ فکر کے ہزاروں لوگوں علاقہ بھر کے وکلاء صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔