پشاور(92نیوز)قبائلی اضلاع میں انتخابات ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ رہے ۔دنیا بھر میں پاکستانیوں کی نظریں انتخابات پر لگی ہوئی تھیں، شہریوں نے بڑی تعداد میں ’’ووٹ فار بیٹ‘‘ کے ٹرینڈ میں شمولیت اختیارکی۔ قبائلی اضلاع کے عوام پہلی مرتبہ صوبائی اسمبلی کیلئے اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔